بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

اس عید پر نئی کرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہناہےکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  وفاقی بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ
Back to top button