بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

وبا کے باوجود تمام شعبوں میں کامیابی کے اعداد و شمار بہترین ہیں،محمد بن سلمان

بے روزگاری کی شرح 14 فیصد تھی جو کم ہو کر سال رواں کے دوران 11 فیصد تک آ جائے گی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں انکم ٹیکس کسی بھی قیمت پر لاگو نہیں ہوگا۔انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عارضی ہے، سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 14 فیصد تھی جو کم ہو کر سال رواں کے دوران 11 فیصد تک آ جائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ وبا کے باوجود تمام شعبوں میں کامیابی کے اعداد و شمار بہترین ہیں ۔

Back to top button