قومی ٹیم
-  کھیل  پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گئیپاکستان باسکٹ بال ٹیم پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کیلٸے مالدیپ پہنچ گٸی۔ تفصیلات کے مطابق 15 جون… مزید پڑھیے
-  کھیل  ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم… مزید پڑھیے
-  کھیل  شان مسعود نے نکاح کرلیاقومی ٹیم کے بلے باز اور نائب کپتان شان مسعود نے نکاح کرلیا اور ان کے نکاح کی تقریب کی… مزید پڑھیے
-  کھیل  قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغپی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی… مزید پڑھیے
-  کھیل  سوئنگ آف سلطان کیلئے بڑا اعزازسری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم… مزید پڑھیے
-  کھیل  لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر انتقال کرگئےپاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کرگئے۔منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے صاحبزادے فیصل منظور نے… مزید پڑھیے
-  کھیل  بابر اعظم نےیونس خان کا ریکارڈ توڑ ڈالاقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بطور پاکستانی کپتان ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ اور… مزید پڑھیے
-  کھیل  یہ تاثر غلط ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ آسڑیلیا سے ڈر کر بنائی، بابر اعظمقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کاکہنا ہےکہ یہ تاثر غلط ہے ہم آسٹریلیا سے ڈر رہے ہیں اور پنڈی ٹیسٹ کی… مزید پڑھیے
-  کھیل  آسڑیلیا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی قومی سکواڈ کا اعلانآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، حارث رؤف اور شان مسعود کی… مزید پڑھیے
-  کھیل  سری لنکن آف اسپنر دلروان پریرا کرکٹ سے ریٹائرسری لنکن آف اسپنر دلروان پریرا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری… مزید پڑھیے
-  کھیل  محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ، شاہد خان آفریدی کا اہم انکشافقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سٹار آل رائونڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم انکشاف کیا… مزید پڑھیے
-  کھیل  بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلانبنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب… مزید پڑھیے
-  کھیل  پہلے کوچنگ سیکھیں،عاقب جاوید کا وقار یونس کو مشورہسابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ… مزید پڑھیے
-  کھیل  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج رات 8بجے شروع ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق… مزید پڑھیے
-  کھیل  آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ،بابر اعظم ٹاپ ٹین سے باہرقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 بلے… مزید پڑھیے
-  کھیل  وسیم اکرم کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیقومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔وسیم اکرم نے فلسطین میں جاری اسرائیلی… مزید پڑھیے















