یو ایس اوپن
- کھیل
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، ارینا سابالنکا نے پہلی بار ٹائٹل جیت لیا
بیلا روس کی کھلاڑی ارینا سابالنکا نے امریکا کی جیسیکا پیگولا کو سات پانچ، سات پانچ سے شکست دی۔انہوں نے…
مزید پڑھیے - کھیل
نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹائٹل چوتھی مرتبہ جیت لیا
یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی…
مزید پڑھیے - کھیل
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست
یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ شکست…
مزید پڑھیے - کھیل
سرینا کو یو ایس اوپن میں شکست، کامیابیوں سے بھرپور کیریئر اختتام پذیر
23 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں شکست…
مزید پڑھیے - کھیل
سرینا ولیمز نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ووگ میگزین کے لیے ایک کالم تحریر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار…
مزید پڑھیے - کھیل
یو ایس اوپن،نووک کو شکست،ڈینیل مدویدیو چیمپئن بن گئے
یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیے - کھیل
ایما راڈو کانو44سالوں میں یو ایس اوپن جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی
برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی…
مزید پڑھیے - کھیل
یو ایس اوپن، مینز ڈبلز کا اعزاز جو سالسبری اور راجیو رام نے جیت لیا
نیویارک(آن لائن)جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کا اعزاز برطانوی جوڑی جو سالسبری اور راجیو رام نے…
مزید پڑھیے - کھیل
یو ایس اوپن، نووک ڈجکووچ فائنل میں پہنچ گئے
عالمی نمبر ون سربین ٹینس کھلاڑی نووک ڈجکووچ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاری یو ایس اوپن ٹینس…
مزید پڑھیے - کھیل
یو ایس اوپن، دفاعی چیمپئن نومی اوساکا کو شکست
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز کی دفاعی چیمپئن جاپان کی نومی اوساکا کو تیسرے رائونڈ میں کینیڈا…
مزید پڑھیے