بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کی اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی

وزیراعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کی اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔

یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی اہلیہ کورونا پازیٹو ہیں، تاہم ان کی طبیعت بہتر ہے۔

مزید پڑھیے  ضمنی انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے مرکزی و صوبائی کنٹرول رومز  قائم،چیف الیکشن کمشنر پولنگ کی نگرانی کرینگے
Back to top button