بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 45 پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر164.10 روپے کا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 163 روپے 90 پیسے ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر164.10 روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیے  بغیر مشاورت کسی حکم نامے کو نہیں مانیں گے، کراچی کے تاجر ڈٹ گئے
Back to top button