بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

آنگ سان سوچی کی پہلی مرتبہ عدالت میں پیشی


میانمار میں بغاوت کے بعد معزول رہنما آنگ سان سوچی کی پہلی مرتبہ عدالت میں پیشی ہوگئی۔

خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق سوچی نے اپنے شہریوں کی صحت کے بارے میں نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

سوچی کے وکیل نے بتایا کہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ جب تک عوام موجود ہیں این ایل ڈی پارٹی بھی رہے گی۔

ان کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ میانمار کی فوج کی سوچی کی جماعت این ایل ڈی کو تحلیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

مزید پڑھیے  شہباز شریف ،حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے کو 20نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم
Back to top button