بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مراد سعید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما مراد سعید کو اہل قرار دے دیا۔ اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے مراد سعید کی اپیل کی سماعت کی۔ٹربیونل نے مراد سعید کی اپیل منظور کرلی۔

اس کے علاوہ اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ٹربیونل نے دلاور خان، روبینہ خالد،فدا محمد اور  اظہر مشوانی کی کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔

مزید پڑھیے  الیکشن کمیشن نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
Back to top button