بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

لاپتا افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتا افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل (منگل کو) سماعت کرے گا۔

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہوں گی۔سینیئر وکیل اعتزاز احسن سمیت متعدد درخواست گزاروں نے جبری گمشدگیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں۔

مزید پڑھیے  کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ،پنجاب میں بلے پر کوئی گیند نہ آئی،ن لیگ نے وکٹیں اڑا دیں
Back to top button