بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نواز شریف نے عمرہ ادا کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے لندن سے سعودی عرب آمد کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،  وہ روضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔نواز شریف سعودی عرب کے بعد دبئی پہنچیں گے جہاں کچھ دن قیام کریں گے، اس دوران ان کی دبئی کے اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

مزید پڑھیے  کورونا وائرس سے متعلق صحت کے ڈیٹا کے لیے ایک پورٹل بن چکا ہے، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی کی پریس کانفرنس
Back to top button