بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج امریکا روانہ ہونگے

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آج امریکا روانہ ہوں گے۔

انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے دوران ان کی کئی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کے لیے روانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے  عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنی چاہئے، صدر مملکت
Back to top button