بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

گڑ منڈی میں آتشزدگی کے باعث 50 سے زائد دکانیں جل گئیں

توکی کی گڑ منڈی میں آتشزدگی کے باعث 50 سے زائد دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گڑ منڈی میں واقع دکانوں میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی تھی

 

آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی میں 50 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں جبکہ آگ پر قابو پالینے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیے  کورونا پابندیوں میں نرمی، سکول 16ستمبر کو کھل جائینگے
Back to top button