بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد ہلاک

ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق طیارہ ریاست سلنگور کی شاہراہ پر گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کے 8 اور سڑک سے گزرنے والا ایک کار  سوار  اور  ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوا۔

طیارے میں عملےکے دو افراد اور  ریاستی رکن اسمبلی سمیت 6 مسافر سوار تھے۔مقامی میڈیا کے مطابق فضائی حادثات کے تحقیقاتی بیورو نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید پڑھیے  مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں ایک بار پھر سماجی فاصلے کا حکم نافذ کردیا گیا۔
Back to top button