بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

9 مئی کے واقعات کی ساری منصوبہ بند ی زمان پارک میں کی گئی، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز  ہوجائے گا۔

رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل پروگرام میں  گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 9  مئی کو ہونے والے واقعات کی تیاری پہلے سے کی گئی تھی، ساری منصوبہ بند ی زمان پارک میں کی گئی۔

مزید پڑھیے  ، لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے، رانا ثنا اللہ
Back to top button