بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیاڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں نے گرفتار کیا اسلام آباد پولیس کے اہلکار ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اب سے کچھ دیر قبل ہی رہا کرنے کے احکامات صادر کئے تھے، ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی نے ٹوئٹ میں بتایا کہ میں اور فلک ناز کے اہلخانہ اڈیالہ جیل انہیں لینے کے لئے گئے رہائی کے بعد پولیس اہلکار شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی کو دوبارہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے  پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا
Back to top button