بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

شادی کی تقریب میں جانے والی جیپ گہری کھائی میں جا گری 4 جاں بحق

مظفرآباد کے قریب شادی کی تقریب میں جانے والی جیپ سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  مبشر کھوکھر میرے بھائی اور چچا کے قتل میں ملوث ملوث تھا، ملزم کا انکشاف
Back to top button