بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کورونا وائرس کے بڑھتے کیس، وفاقی دارالحکومت میں شادی ہالز اور ماکیز کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:اسلام آباد انتظامیہ کا اسلام آباد میں بڑھتے کورونا کیسز اور این سی او سی کی ہدایات پر فیصلہ۔تمام مارکیز اور شادی ہالز میں دی جانے والی انڈور شادی کی اجازت کو منسوخ کر دیا گیا۔فیصلہ مارکیز اور شادی ہالز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کیا گیا۔نوٹیفیکیشن کا اطلاق 29 مارچ سے کیا جاۓ گا۔

مزید پڑھیے  وزیر اعلیٰ پنجاب 24 گھنٹوں میں اپنی اکثریت ثابت کریں، عدالت
Back to top button