بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عید پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان

وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔

سعد رفیق نے کہا کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اطلاق 10 تا 12 جولائی ہوگا۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم، آرمی چیف نے عید پارہ چنار سرحد پر جوانوں کیساتھ گزاری
Back to top button