بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

شاہراہ قراقرم میں حادثہ،4افراد جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق شاہراہ قراقرم پر ہنزہ سے آنے والی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثہ ہنزہ سےگلگت آتے ہوئے پیش آیا اور سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد  کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگرد گرفتار
Back to top button