بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

ٹرک الٹنے سے 6  مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹرک الٹنے سے 6  مزدور جاں بحق   اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کام کے بعد مزدور ٹرک پر سوار ہوکر واپس آ رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ 

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے میں6 مزدور موقع  پر  ہی جبکہ 4  شدید زخمی ہوئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تھا جن کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے  تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 42  بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
Back to top button