بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شفاف، غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیدیا اور بتایا کہ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا۔

انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شفاف، غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں۔

 

مزید پڑھیے  ماضی میں وزیراعظم عمران خان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹس کو مستند قرار دیتے رہے
Back to top button