بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس پیر شام چار بجے تک ملتوی کردیا

قومی اسمبلی کا غیرمعمولی اجلاس رکن قومی خیال زمان ‘سابق اراکین اسمبلی ‘سابق صدر رفیق تارڑسمیت دیگر کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد سپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے جس پر اپوزیشن شدید احتجاج کیاسپیکر نے بتایا کہ روایت رہی ہے کہ روایت رہی ہے کہ اجلاس اراکین کی وفات کی باعث ملتوی کیا جاتا رہا ہے اس لیے یہ اجلاس پیر4بجے تک ملتوی کیا جاتا ہے.

مزید پڑھیے  پاکستان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے پر زور، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
Back to top button