بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید دو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج (ہفتہ) ضلع سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے زکورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔

مزید پڑھیے  صدر ،وزیراعظم آزاد کشمیر کا مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور
Back to top button