بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر

سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔

گزشتہ دنوں سعودی دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹول ہوا تھا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے۔

اس کے علاوہ سلمان خان کا بھی کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ 

اب سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہو گا جس میں سعودی عرب سمیت دیگرعرب گلوکار شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیے  سال نو،دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی
Back to top button