بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

استور میں زلزلہ،لینڈنگ سلائیڈنگ سے زمینی رابطہ منقطع

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں 5.3 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں اور منفی 9 ڈگری کی شدید سردی میں شہریوں نے رات گھروں سے باہر گزاری۔

گلگت کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ضلع استور کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور  انٹرنیٹ کی سہولت بھی متاثر  ہے جب کہ اسکردو گلگت روڈ بھی 3 مقامات پر بند ہے۔

مزید پڑھیے  ڈپٹی کمشنر لاہور کا عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
Back to top button