بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات،2 ہزار سے زائد امیدوار بلامقابلہ منتخب

صوبہ خیبرپختونخوا کے کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ جنرل نشستوں پر 217، خواتین نشستوں پر 876، کسان کی نشستوں پر 285  اور یوتھ نشستوں پر 500 جبکہ اقلیتی نشستوں پر 154 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔ 

مزید پڑھیے  لکی مروت میں تھانہ اور پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید
Back to top button