بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا ہے۔

انٹر بینک میں 1 ڈالر 79 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

26 اکتوبر کو ڈالر اپنی انتہائی بلند سطح پر 175 روپے 27 پیسے کا تھا جس کے بعد سے اب تک ڈالر کی قدر میں تقریباً ساڑھے 5 روپے سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیے  ڈالر یکدم ڈیڑھ روپے مہنگا ہو گیا
Back to top button