بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم کراچی میں انتقال کرگئیں

 پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم کراچی میں انتقال کرگئیں۔

اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر  زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں۔

خیال رہے کہ رواں برس مئی میں عاصم حسین کی والدہ ڈاکٹراعجاز فاطمہ کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔

مزید پڑھیے  زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز آل رائونڈر ہیتھ سٹریک انتقال کر گئے
Back to top button