بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

امجد حسین ایڈووکیٹ نے آج گلگت میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے ایک پروقار تقریب میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت سیاسی و سرکاری شخصیات نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر نومنتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود، بہتر طرزِ حکمرانی اور خطے میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button