بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیرِاعظم سے وزیرِ مواصلات کی ملاقات، ترقیاتی کاموں پر پیش رفت سے آگاہ کیا

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ مواصلات نے وزیرِاعظم کو وزارت کے تحت جاری عوامی سہولت کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button