بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

اسلام آباد کی معروف صحافی سلمی ملک الجزیرہ ٹی وی کوالمپور ملائشیاء کی نمائندہ مقرر

اسلام آباد کی معروف صحافی سلمی ملک الجزیرہ ٹی وی کوالمپور ملائشیاء کی نمائندہ مقرر، ضلع خوشاب کے صحافتی حلقوں کی طرف سے سلمی ا ملک کو الجزیرہ ٹی وی اسلام آباد کا نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے اور توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ بہترین صحافتی فرائض کی انجام دہی میں ہرگز کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گی۔

اشتہار
Back to top button