علاقائی
ڈپٹی کمشنر خوشاب کی ہدایت پر کچا بازار اور مین بازار خوشاب میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کی ہدایت پر کچا بازار اور مین بازار خوشاب میں تجاوزات کے خلاف آپریشن۔
میونسپل کمیٹی کے اینٹی انکروچمنٹ عملہ نے بازاروں کی فٹ پاتھ، دکانوں کے باہر رکھے گئے سامان کو قبضہ میں لیکر تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔
اس موقع پر دکانداروں کو سختی سے وارننگ دی گئی کہ دوکانوں کے با ہر دوبارہ سامان رکھنے کی صورت میں نہ صرف انھیں بھاری جرما نے کئے جائینگے بلک متعلقہ سامان کو بھی ضبط کر لیا جائیگا۔