علاقائی
آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان کا ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کے ہمراہ تھانہ کٹھہ سگھرال کا دورہ
آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کے ہمراہ تھانہ کٹھہ سگھرال کا دورہ کیا۔
تھانہ کے ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک پر دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
حوالات میں بند ملزمان کی بابت معلومات لیں اور تھانہ میں تعینات تفتیشی افسران سے ملاقات کی۔
شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے اور تھانہ کے ریکارڈ کو مکمل رکھنے کی ہدایت کی۔