تجارت
گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول
پنجاب حکومت کو کسانوں کے لیے اعلان کردہ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اعشاریہ پچاس لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پنجاب حکومت نے کسان پروگرام کے تحت نو ہزار پانچ سو گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
قرعہ اندازی میں شامل ہونے والوں کی فہرست آج شائع کی جائے گی۔دریں اثناء درخواست کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ درخواست گزار کی زمین کی تصدیق متعلقہ پٹوار سرکل نے کی تھی۔