بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب محمد عاشق اور سینئر سول جج نذر حیات کی ڈپٹی کمشنر سروش فاطمہ شیرازی سےان کے آفس میں ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب محمد عاشق اور سینئر سول جج نذر حیات نے ڈپٹی کمشنر سروش فاطمہ شیرازی سےان کے آفس میں ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عاشق نے کہا کہ ضلع خوشاب کو خوبصورت بنانے, ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل، انتظامی امور و عوام کے مسائل کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سروش فاطمہ شیرازی کی خدمات گراں قدر ہیں وہ جس طریقے سے ضلع خوشاب کیلئے کام کر رہی ہیں اس سے عوام کو بہترین سہولیات میسر آرہی ہیں اور لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہورہی ہیں۔

اشتہار
Back to top button