بسم اللہ الرحمن الرحیم

سائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کی اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔

حکام نے بتایا کہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے ٹی ایم نیٹ ورکس یا فنانشل سیکٹر کو متاثر کر سکے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ میعاد ختم ہونے والے ایل ڈی آئی لائسنسز معطل یا بند نہیں کیے گئے۔

اشتہار
Back to top button