بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

 کپاس کو سفید مکھی اور سبز تیلے سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر

ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ پنجاب ڈاکٹر عامر رسول نے کہا کہ کپاس کو سفید مکھی اور سبز تیلے سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے محکمہ زراعت کی تصدیق شدہ زرعی ادویات اور کھاد کا استعمال کیا جائے جس سے پیدوار میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلع پاکپتن میں دورہ کے دوران فارمرزکا جائزہ لیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کاشتکار فصلوں کی باقیات جلانے سے اجتناب کریں دھان فصل کی پیدوار کو بڑھانے کیلئے ہرممکن رہنمائی اور زرعی ادویات کے استعمال کیلئے متعلقہ فیلڈ آفیسر سے رابطہ کریں اس موقع پر ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ساہیوال ڈویژن ذوالفقارعلی غوری بھی موجودتھے ۔

اشتہار
Back to top button