بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

گورنمنٹ گریجویٹ کالج فتح پور کے طالب علم محمد آصف کا بی ایس کا مقالہ مکمل

گورنمنٹ گریجویٹ کالج فتح پور کے طالب علم محمد آصف نے خوشاب سے تعلق رکھنے والے نامور افسانہ نگار و خطاط حافظ محمد نعیم یاد کے افسانوی مجموعہ "چند اداس کاغذ” پہ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان سے اپنا بی ایس کا مقالہ مکمل کر لیا۔

محمد آصف نے یہ مقالہ بعنوان "افسانوی مجموعہ چند اداس کاغذ از محمد نعیم یاد فکری و فنی جائزہ اسسٹنٹ پروفیسر شاہد مقبول کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ انھوں نے کہا اس مقالے کہ تکمیل میں حافظ محمد نعیم یاد نے ہر پل اپنے قیمتی وقت سے مکمل راہنمائی کی اور تمام تر مواد کی فراہمی کے لیے تعاون کیا۔

اشتہار
Back to top button