بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ضمنی انتخابات ،مونس الٰہی کو بھی ضمنی انتخابات میں شکست

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو بھی ضمنی انتخابات میں شکست ہوگئی۔لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے تمام 116 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم ليگ ن کے چوہدری محمد نواز  39946 ووٹ لے کرفاتح قرار ہائے۔

سنی اتحادکونسل کے چوہدری مونس الٰہی 27980 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔علاوہ ازیں مونس کے والد پرویز الٰہی کو بھی ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ  پی پی 32 گجرات سے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے ہارے۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم نے ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Back to top button