بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی چھپوائی کا کام شروع کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی چھپوائی کا کام شروع کر دیا ، پرنٹنگ پریس کارپوریشن  میں کاغذات نامزدگی کی چھپائی تیزی سے شروع ہو گئی جو کہ ذیلی ریٹرننگ افسران و ریٹرننگ افسران کو فراہم کئے جائیں گے۔

الیکشن  کمیشن کے ذرائع کے مطابق معقول تعداد میں کاغذات نامزدگی چھپوائے جا رہے ہیں ۔ چھپوائی مکمل ہونے کے بعد انکی ترسیل اضلاع میں شروع کر دی جائیگی اور پرنٹنگ پریس کارپوریشن کاغذات نامزدگی کا کام تیزی سے جاری ہے ۔

اشتہار
Back to top button