بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کیرن ہسپتال مقررہ مدت میں کھولنے پر وزیر ریلوے کی انتظامیہ کی تعریف

نگراں وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے کیرن ہسپتال لاہور کو مقررہ مدت میں عوام کے لیے کھولنے پر ریلوے کی انتظامیہ کو سراہا۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ دسمبر تک عوام کے لیے ریلوے کے دیگر اسپتال کھول دیے جائیں اور مریضوں کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عام لوگ شام کے اوقات میں کیرنز ہسپتال میں ماہر ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کر سکیں گے۔

مزید پڑھیے  ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا آغاز،فیس شیڈول جاری
Back to top button