بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب،خیبر پختونخوا،اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورپشاور پچیس ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورکراچی اٹھائیسکوئٹہ بائیسگلگت اٹھارہ مری سترہاور مظفر آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر ،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں ،جموں، بارہ مولہ اورLeh میں موسم جزوی طورپرابرآلود رہنے اور تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت: سرینگر ، پلوامہ ، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں چوبیس، Leh گیارہ اور شوپیاں میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

مزید پڑھیے  وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری
Back to top button