بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا

مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتہ ہیں، انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے  رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔دوسری جانب  پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتہ ہیں، انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق افتخار درانی کے اغوا سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیے  ملک بھرکی ہائی ویز سے متعلق نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے رپورٹ طلب
Back to top button