بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

یوم عاشور، خوشاب میں بہترین سکیورٹی انتظامات پر ڈی پی او کی پولیس کی تمام نفری کو شاباش

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) یوم عاشور محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع خوشاب کے ہونے والے تمام جلوس اور تمام مجالس اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس خوشاب نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے۔ اللہ کے فضل وکرم سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوا۔ شائستہ ندیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی خوشاب پولیس کی تمام نفری کو اچھی ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش۔

مزید پڑھیے  آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خوشاب میں بھی محکمانہ پروموشن کا سلسلہ جاری
Back to top button