بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو واحد دوستانہ میچ میں سنگاپور کے ہاتھوں شکست

فرح نور  زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔سنگاپور میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان دو دوستانہ میچز کھیلے جانے تھے لیکن پاکستانی ٹیم کو  این او سی اور ویزے کے اجراء میں تاخیرکے باعث دورے کا پہلا میچ منسوخ کردیا گیا تھا۔

پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلا جانے والا میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو فتح دلوا دی۔

مزید پڑھیے  24سال بعد پاکستانی سرزمین پر تاریخی ٹیسٹ سیریز آسڑیلیا نے جیت لی
Back to top button