بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ڈی سی افس کمپلیکس جوہرآباد کے احاطہ میں نئی مسجد کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے ڈی سی افس کمپلیکس جوہرآباد کے احاطہ میں نئی مسجد کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا،اے ڈی سی (جی) احمد صہیب، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اعجازاحمد ملک،سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر محمد اکبر،ڈی ایچ او ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف اور ڈی سی آفس کے ملازمین موجود تھے۔سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد خصوصی دعا بھی کی گئی۔

مزید پڑھیے  ماہر تعلیم ملک لیاقت علی کلیرا کے صاحزادے ملک محمد مزمل کلیرا رشتہ ازدواج میں منسلک
Back to top button