بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

عفان علی جھمٹ نے تعلیمی میدان میں حسن کارکردگی کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) علاقہ تھل کے ایک اور قابل فخر ہونہار طالب علم کا منفرد اعزاز- تھل کے قابل فخر سپوت عفان علی جھمٹ نے تعلیمی میدان میں حسن کارکردگی کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کرکے علاقے کا نام روشن کردیا۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ فاسٹ اسلام آباد جیسی اعلیٰ پائے کی یونیورسٹی سے بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس میں گولڈ میڈل ملنے پر فخرتھل عفان علی جھمٹ کوعوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارک باد دینےکا سلسلہ جاری ہے۔ جھمٹانوالا تھل / بھکر سے تعلق رکھنے والے سرمایہء افتخار عفان علی جھمٹ کا یہ اعزاز اس امر کی واضح دلیل ہے کہ اگر تھل دھرتی کے باسیوں کو ترقی کے مواقع ملیں تو وہ روشن مثال قائم کر سکتے ہیں۔ وزارت انسانی حقوق اسلام آباد میں تعینات عفان علی جھمٹ کے والد ملک ذوالفقار علی جھمٹ ن…

مزید پڑھیے  حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے
Back to top button