بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

ہندوتوا غنڈوں کا عازمین حج کی بس پر دھاوا، متعدد زخمی

بھارت میں راجستھان میں عازمین حج کی بس پر ہندوتوا کے غنڈوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے عازمین حج کا کہنا تھا کہ وہ ہوائی اڈے کی طرف جارہے تھے کہ کچھ نامعلوم ہندوتوا غنڈوں نے ان کی بس کو روکا اور اس پر پتھراؤ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہندو غنڈے بس کے اندر داخل ہوئے اور جئے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کیا ورنہ خواتین کو اغوا کر لیا جائے گا۔

اشتہار
Back to top button