بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اور سعودی نے عازمین حج کی سہولت کیلئے روڈ ٹو مکہ معاہدے پر دستخط کردیئے

پاکستان اور سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کیلئے روڈ ٹو مکہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔اس حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان اور سعودی عرب کے نائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الدائود نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران دستخط کئے۔وزیراعظم شہبازشریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔روڈ ٹو مکہ منصوبہ پاکستانیوں کو آسان اور بلارکاوٹ امیگریشن کی سہولت فراہم کریگا۔

مزید پڑھیے  پاکستان کے دورے پر بل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
Back to top button