بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مظاہرین نے سوات موٹر وے ٹول پلازہ کو آگ لگا دی

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے۔

جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔سوات موٹروے 5 گھنٹوں سے ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ احتجاج کے باعث بٹ خیلہ پشاورقومی شاہراہ بھی ٹریفک کیلئے بند ہے۔

Back to top button